اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈین خلائی جہاز مریخ کے مدار میں داخل

بھارت کا خلائی جہاز ’منگل یان‘ کامیابی سے سیارہ مریخ کے مدار میں داخل ہوگیا ہے اور بھارت اس سلسلے میں پہلی ہی کوشش میں کامیابی حاصل کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔