سیلاب کی وجہ سے بیمار ہونے والا ایک  شخص
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب میں سیلاب کے بعد بیماریوں کا خدشہ

پاکستان کے صوبۂ پنجاب ميں آنے والے سيلاب کي تباہ کاریوں سے امراض پھوٹنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ہماری ساتھی عنبر شمسی شديد متاثرہ علاقوں ميں سے ايک حافظ آباد کے ايک گاؤں چک بھٹی گئیں جو سیلاب کے بعد مختلف بیماریوں کي زد میں ہے۔دیکھیئے عنبر شمسی کی رپورٹ۔