اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولتِ اسلامیہ پر حملوں میں کس ملک کا کیا کردار؟

عراق میں امریکہ کے فضائی حملے ایک ماہ پہلے شروع ہوئے تھے اور اب شام میں بھی فضائی حملوں کے ذریعے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے عسکری اور تیل کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں کہ امریکہ کی زیر قیادت مغربی ممالک اور عرب ممالک کے ہونے والے حملے اور امریکہ کے بغیر ہونے والے حملوں میں کیا فرق ہے اور کس ملک کا کیا کردار ہے یہی جاننے کے لیے سیربین میں ثقلین امام نے مشرقِ وسطی پر گہری نظر رکھنے والے سکول آف اورینٹل اینڈ ایفریکن سٹڈیز کے ریسرچ فیلو طاقر سلیمان سے بات کی۔