اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ضرب عضب‘ آخری ضرب نہیں : پرویزرشید

پاکستان کے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوجی اپریشن ’ضرب عضب‘ سے پہلے بھی اپریشن ہوئے اور عین ممکن ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک ایسے مزید اپریشن کیے جائیں۔ سنئیے بی بی سی اردو سے پرویز رشید کی ایک خصوصی گفتگو