اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہمارا فرض ہے کہ احمدیوں کو بچائیں‘

پنجاب میں پچھلے کچھ عرصے سے احمدیوں کے خلاف تشدد کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ ہماری نامہ نگار شمائلہ جعفری صوبے کے وزیر برائے اقلیتی امور طاہر خليل سِندھو سے ملیں اور اُن سے پوچھا کہ حکومت آخر احمدیوں کو کیوں تحفظ نہیں دے پا رہی؟