جیہ للتہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا: سیاسی رہنماؤں کو بدعنوانی کے جرم میں جیل

بھارت میں تمل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جیہ للیتہ کو بدعنوانی کے جرم میں چار برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا اور منگل کو اُن کو ضمانت پر رہائی بھی نہ مل سکی۔

حالیہ مہینوں میں کئی اہم سیاسی رہنماؤں کو بدعنوانی کے جرم میں جیل بھیجا جا چکا ہے۔ کیا یہ انڈيا کی سیاست میں کسی تبدیلی کی عکاسی ہے؟

دلی سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ