عزیزہ براہِم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’موسیقی سب سے طاقتور ہتھیار ہے‘

عزیزہ براہِم مغربی سحارا کے متنازعہ علاقے میں پیدا ہوئیں جس کا زیادہ تر حصہ اب مراکش کے زیر کنٹرول ہے۔

وہ الجزائر میں ایک پناہ گزین کیمپ میں بڑی ہوئیں۔ اب وہ اپنی خوبصورت آواز کے ذریعے دنیا کی توجہ اپنے لوگوں کے حالات کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

عزیزہ براہِم نے پناہ گزین کیمپ سے نکل کر کیوبا میں ميوزک کی تعلیم حاصل کی اور اب اپنا میوزک کا شوق بارسلونا میں رہ کر پورا کر رہی ہیں۔