بچے کتاب پڑھ رہے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بچوں کی ذہنی نشونما میں ماں کا کردار

پاکستان کا شمار دنیا کے اُن دس ملکوں میں ہوتا ہے جہاں پانچ سال تک کی عمر کے بچے ذہنی نشونما کی مطلوبہ حد تک نہیں پہنچ پاتے۔

زندگی کے ابتدائی برسوں میں انسانی ذہن تیزی کے ساتھ ترقی کرتا ہے اور اِس میں سیکھنے سمجھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی نے یونسیف کے تعاون سے ایک تحقیق کی ہے جس میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح ابتدائی دنوں میں بچے کی ذہنی نشونما کو بہتر کيا جا سکتا ہے۔

ریاض سہیل کی رپورٹ