اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں صفائی ستھرائی کی ملک گیر مہم

مہاتما گاندھی کے 145ویں یوم پیدائش کے موقع جمعرات کو بھارت میں صفائی ستھرائی کی ایک ملک گیر مہم کا آغاز ہوا ہے اور يہ مہم آئندہ پانچ سال تک جاری رہے گی۔ مہاتما گاندھی خود صفائی پسند تھے اور وزیر اعظم نریندر مودی کے مطابق اس مشن کو 2019 میں ان کے 150ویں یوم پیدائش تک پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ دہلی سے سہیل حلیم