اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شورش زدہ علاقوں میں پولیو کی مہم کا منصوبہ‘

زبير مفتي پاکستان ميں انسداد پوليو پر اقوام متحدہ کے قومي رابطہ کار ہیں۔ بی بی سی کے ٹی وی پروگرام سیربین میں ان سے انٹرویو میں پوچھا گیا کہ پاکستان اور پاکستانيوں پر سفري پابندياں لگنے کے بعد خيال تھا کہ پاکستان پوري مستعدي سے پوليو کے خاتمے کے اقدامات کرےگا۔ ليکن ايسا دکھائي نہيں ديتا۔ تو يہ کيسز بڑھ کہاں رہے ہیں؟