شاہ رخ خان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’زندگی ہمیشہ انسان کو جیتنے کا موقع دے گی‘

بی بی سی کے یوٹیوب ایڈیٹر ڈينو علي نے شاہ رخ خان کي نئي فلم ’ہيپی نيو ایئر‘ جو ديوالی کےموقع پر ریليز ہونے والی ہے، کی فلم کی کاسٹ سے بات کی۔