اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سونم بہت اچھی ’میزبان‘ ہیں

پاکستانی ایکٹر فواد خان ویسے تو پاکستان میں بہت مقبول ہیں، لیکن انڈین فلم خوبصورت سے بالی وڈ میں قدم رکھنے کے بعد اب وہ انڈیا میں بھی پسند کيے جانے لگے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل نے اُن سے پوچھا کہ پاکستانی فلمی صنعت بالی وڈ کے مقابلے میں کہاں کھڑی ہے۔