اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرد مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

تُرکی میں کُرد مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپيں ہوئي ہیں اور پانچ شہروں ميں کرفيو کا اعلان کر ديا گيا ہے۔ کُرد مظاہرین ترکي کي جانب سے شامی قصبے کوبانی، جس کي سرحد ترکي سے ملتي ہے، کے دفاع کے لیے اقدامات نہ اٹھانے پر ناخوش ہيں۔ اُدھر کوباني ميں اب کینیڈا کا شمار بھی اُن ممالک ميں ہو گيا ہے جو امریکہ کی قیادت میں فضائی حملے کر رہے ہیں۔