اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایبولا سے مزید دس ہزار افراد متاثر ہونے کا خدشہ‘

عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کوششوں کے باوجود خدشہ ہے کہ ایبولا سے مزید دس ہزار افراد متاثر ہوں گے۔