اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ملالہ کا انعام، پاکستان کے لیے نادر موقع‘

پاکستان کے اقوام متحدہ میں سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی نے ملالہ یوسف زئی کو نوبیل انعام ملنے پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاہ پوری پاکستانی قوم کے لیے ایک نادر موقع ہے۔