اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہ الزامات غلط ہیں

پاکستان میں انسانی حقوق کمیشن کا الزام ہے کہ بلوچستان میں مذہبی گروہوں کے لیے ایک جگہ بنائی جا رہی ہے سیربین میں ثقلین امام نے بلوچستان کے وزیرِ داخلہ سرفراز بُگٹی سے بات کی اور انکا ردِ عمل جاننا چاہا۔