اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مصباح الحق ورلڈ کپ تک کپتان ہیں، اس پر ابہام نہیں ہے‘

پاکستان کرکٹ ٹیم کےمنیجر معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ مختلف کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے اور قوم کو ٹیم سے حققیت پسندانہ توقعات رکھنی چاہیے۔ معین خان کا انٹرویو سننے کے کلک کریں۔