اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’عورت کےساتھ ہر معاشرے میں زیادتی ہوئی ہے‘

دولتِ اسلاميہ اور بوکو حرام جيسي شدت پسند تنظيميں عورتوں کو مظالم کا شکار بنا رہی ہیں۔ يہ ان مظالم سے ثابت کيا کرنا چاہتي ہيں۔ اس موضوع پر بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں انساني حقوق کي رہنما عاصمہ جہانگير کا انٹرویو کیا جس میں بات شروع کرتے ہوئے اُن سے پوچھا کہ عورتوں پر زيادتي کر کے انہیں مال غنيمت کي طرح بانٹنے سے آخر يہ لوگ ثابت کيا کرنا چاہتے ہیں؟