اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلامی شدت پسند تنظیموں کے عورتوں پر مظالم

نائجیریا میں اسلامی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے اِس سال اپریل میں دو سو سے زیادہ لڑکیوں کو اُن کے سکول سے اغوا کیا تھا۔ اِس واقعے کو چھ ماہ گزر چکے ہیں لیکن اب تک اِن لڑکیوں کو بازیاب نہیں کرایا جا سکا۔

بوکو حرام کے مطابق اِن لڑکیوں کو غلام بنا کے رکھا جائے گا۔ اُدھر عراق میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ بھی بوکو حرام کی ہي طرح عورتوں کو اغوا کر رہی ہے اور اِس کا مقصد بھی عورتوں کو غلام بنانا ہے۔ خالد کرامت کی رپورٹ۔