اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وکٹوریا کراس پانے والے پہلے ہندستانی

پوچھو کہ وکٹوريہ کراس کيا ہے' تو کيا کہيے گا ؟ مُشکل ہے نا !! برطانوي تمغہ و اعزاز ہے يہ جو بے مثال انفرادی شجاعت پر ملتا ہے ۔ ملکہ وکٹوریہ کے نام سے منسوب' اٹھارہ سو چھپن سے اب تک ایک ہزار تین سو باون فوجيوں کو ملا اور پہلی عالمی جنگ کے دوران گیارہ ہندوستانی بھي اس کے مستحق ہوئے ۔ وسعت اللہ خان نے وکٹوریہ کراس پانے والے پہلے ہندوستانی ' صوبیدار خداداد خان کے نقشِ قدم ڈھونڈے