بلاول بھٹو زرداری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پيپلز پارٹي عروج پا سکے گي؟

پاکستان پيپلز پارٹي اٹھارہ اکتوبر کے کراچي کے جلسے کے ساتھ اپني عوامي طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ یہ وہی دن ہے جب بینظیر بھٹو خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان آئيں اور ان کے اسقباليہ جلوس پر بم حملے ہوئے تھے۔گزشتہ عام انتخابات ميں پيپلز پارٹي کي کارکردگي انتہائي ناقص رہي اور اس کي مقبوليت کا گراف مسلسل گر رہا ہے۔

کيا پرانے نعروں کے ساتھ پيپلز پارٹي اپنے ماضي کے عروج کو پھر پا سکے گي؟ کراچي سے رياض سہيل