اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوڑے کی مشکل کا تخلیقی حل

کراچی اور لاگوس میں بہت سی باتیں ایک جیسی ہیں۔ مثلاً دو کروڑ کی آبادی کا لاگوس نائیجیریا کا سب سے بڑا شہر، بندرگاہ اور ملک کا کاروباری اور تجارتی مرکز ضرور ہے لیکن ملک کا دارالحکومت نہیں ہے۔ شہری منصوبہ بندی کے ماہرین کے مطابق شہر کی بڑھتی آبادی کے باعث ناقابل قبول مقدار میں کوڑا پیدا ہو رہا ہے۔ لیکن کراچی کے برعکس لاگوس میں اِس مشکل کا اب ایک تخلیقی حل پیش کیا گیا ہے۔ تفصیل کے ساتھ راجہ ذوالفقار علی۔