فائل فوٹو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی اور اندرون سندھ، ایم کیو ایم کی ہڑتال

اتوار کو کراچی اور سندھ کے کئی شہروں میں متحدہ قومی موومنٹ یعنی ایم کیو ایم کی کال پر پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے اُس بیان کے خلاف ہڑتال کی گئی جس میں انھوں نے مبینہ طور پر مہاجر کا لفظ استعمال کیا تھا اور جسے کراچی کے شہریوں کی ’توہین‘ کہا گیا۔ ایم کیو ایم کی کال میں ایک مہاجر صوبے کا مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے۔اس بارے میں سیربین میں نازیہ میمن نے سندھ کے قوم پرست رہنما ایاز پلیجو سے بات کی۔