اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تبدیلی کے لیے پاگل پن ضروری ہے‘

اسلام آباد ميں عمران خان کے حکومت مخالف دھرنے کو تقریباً تہتر دن ہو چکے ہیں- جہاں پاکستان عوامي تحريک نے اپنا دھرنا ختم کر ديا ہے وہیں عمران خان کہتے ہيں کہ ان کا احتجاج وزيراعظم کے استعفے تک جاري رہے گا۔ ہماري ساتھي نوشین عباس نے عمران خان کے ساتھ ايک خصوصي انٹرويو ميں پہلا سوال یہی پوچھا کہ اگر انہوں نے احتجاج پارليمنٹ کے اندر کيا ہوتا تو کيا وہ زيادہ موثر نہ ہوتا؟