اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انسان بمقابلہ ٹرین

انسانوں کی آپس میں ریس تو آپ نے دیکھی اور سنی ہوگی، لیکن انسانوں کا ٹرین کے ساتھ مقابلہ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ فرانس میں انسانوں کا ٹرینوں سے شروع ہوا یہ مقابلہ اب پوری دنیا میں مقبول ہونے کے بعد لندن آپہنچا ہے۔ آئے دیکھتے ہیں کے ٹرینوں اور انسانوں کے اس مقابلے میں کون فاتح قرار پایا۔ پیش کررہی ہیں ارم عباسی۔