اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سربراہ کو پھانسی

بنگلادیش کی تیسری بڑی سیاسی جماعت جماعتِ اسلامی کے قائد مطيع الرحٰمن نظامی کو انيس سو اکہتر کی جنگِ آزادی میں ہونے والے جنگی جرائم ثابت ہونے کے بعد موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ بنگلادیش میں یہ گزشتہ کچھ عرصے میں سنايا گيا تیسرا ایسا فیصلہ ہے۔ دیکھیے غضنفر حیدر کی رپورٹ