اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تنازعۂ کشمير پھر پاکستاني خارجہ پاليسي کا محور

کشمیر کا مسئلہ ایک بار پھر پاکستان کی خارجہ پالسی کا مرکزی نکتہ بنتا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے ميں پاکستان نے اس مسئلہ کو بار بار بين الاقوامي فورمز پر اٹھايا ہے۔ بظاہر پاليسي کي اس تبديلي کو خاصي اہميت دي جا رہي ہے۔ اسلام آباد سے نامہ نگار آصف فاروقی کی رپورٹ