اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولت اسلامیہ کیا ہے؟

دولت اسلامیہ یا آئی ایس نے ایک طویل عرصے سے عراق اور شام کے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے لیکن یہ گروپ کہاں سے آیا اور کیا چاہتا ہے؟ دیکھیے قندیل شام کی رپورٹ