اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اندراگاندھی کوگئے ہوئے تیس برس ہوگئے

آج ہی کے دن 1984 میں مقبول بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو خود اُن ہی کے سکھ محافظوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا۔ اور پھر اس واقع نے بھارتی سیاست کی روپ ریکھا بدل ڈالی ، ایک دور وہ رہا جو اندرا گاندھی پر ختم ہوگیا۔ اور دوسرا وہ جو آج تک جاری ہے ۔عالم یہ ہے کہ اندرا گاندھی کی ہلاکت کو تیس سال بیتنے کے بعد بھی بھارتی عوام موجودہ لیڈروں میں اندرا گاندھی کو یاد کرتے ہیں۔ لیکن کیوں؟ سہیل حلیم کی رپورٹ۔