اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغانستان میں پاکستان کے بغیر امن ناممکن

افغانستان خطے میں چین کا امن کے لیے ایک اہم کردار دیکھ رہا ہے، خطے اور افغانستان کے امُور پر کئی کتابوں کے مصنف موسٰی خان جلال زئی کہتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں پاکستان پر دباؤ پڑے گا کہ وہ افغانستان سے تعلقات بہتر بنائے۔ جعفر رضوی نے بی بی سی کے ریڈیو پروگرام سیربین میں موسٰی خان جلاج زئی سے بات کی۔