اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دوسری کتاب پہلے لکھنا چاہتا تھا‘

برطانيہ ميں حال ہي ميں مصنف مرزا وحيد کي نئي کتاب 'دي بُک آف گولڈ ليوز' شائع کي گئي ہے۔ ناول ويسے تو محبت کي ايک کہاني ہے ليکن اِس کا پس منظر نوے کي دہائي کا شورش زدہ کشمير ہے۔ مرزا وحيد آج بي بي سي کے براڈکاسٹنگ ہاؤس آئے اور عالیہ نازکی نے ان سے پہلا سوال يہ کيا کہ ان کي پہلي ناول کي طرح اس کتاب کا پس منظر بھي نوے کی دہائی کا کشمیر ہے، تو اس ناول کا خیال کہاں سے پیدا ہوا؟ انسپریشن کيا تھي؟