اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما کا سینیٹ پر کنٹرول ختم؟

نصف مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو سات نشستوں کا خسارہ اور ریپبلکنز کو سات نشستوں کا فائدہ ہوا۔ اِن انتخابات ميں سينيٹ کي چھتيس سيٹوں پر مقابلہ تھا۔ رپبلکن پارٹی نے آرکنسا، کولاریڈو، آئیووا، اور ویسٹ ورجینیا سميت سات رياستوں ميں کاميابي حاصل کی ہے۔ صدر باراک اوباما کي مقبوليت گرتے گرتے اب انتہائي کم سطح، يعني چاليس فيصد پر رہ گئي ہے۔ دوسري جانب سينيٹر مِچ مکانل ايک بڑے رہنما کے طور پر ابھرے ہيں اور اب رپبليکن پارٹي کے اکثريتي رہنما ہيں۔