اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’چین کی افغانستان میں دلچسپی بڑھ گئی ہے‘

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption نواز شریف نے چین کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا۔

چین کے جس صوبے سنکیانگ میں شدت پسندی کی بات ہو رہی ہے، اس کی سرحدیں پاکستان کی شمالی سرحدوں تک آ ملتی ہیں اس بارے میں بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے خطے کے امور کے ماہر رحیم اللہ یوسف زئی سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ ایسٹ ترکستان اسلامک تحریک کا پس منظر کیا ہے؟