اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شدت پسندي کے خلاف لڑائي بے خوف ہو کر لڑني ہوگي‘

پاکستان پيپلز پارٹي کے چيئرمين بلاول بھٹو زرداري نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنيا ميں جاري شدت پسندي کے خلاف لڑائي بے خوف ہو کر لڑني ہوگي اور اس لڑائي کے نتيجے ميں شدت پسندي کو شکست ہوگي۔گزشتہ رات آکسفورڈ يونين کے چيمبرز ميں بي بي سي سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے عالمي اور پاکستان کے مسائل پر بات تو کي ليکن سندھ ميں اپني حکومت کي کارکردگي سے متعلق سوالات کے جواب دينے سے کتراتے رہے۔ خاص طور پر صحرائے تھر ميں حالات کي ذمہ داري انھوں نے اپني حکومت پر عائد کرنے سے انکار کيا۔ آکسفورڈ سے جاويد سومرو کي رپورٹ