اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلی جنگ عظیم کی یاد میں بی بی سی کا موزائیک

برطانیہ میں اِس سال پہلی جنگ عظیم کی صدسالہ تقریبات میں اِس جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

اِس سلسلے میں آج برطانیہ میں فوجی اڈوں، گرجا گھروں اور مختلف سکولوں میں دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئي۔

اسی حوالے سے بی بی سی نے بھی اپنے ہیڈ آفس کے باہر ہلاک ہونے والے ایک فوجی کو ذرا مختلف انداز میں یاد کیا۔ تفصیل کے ساتھ ارم عباسی