اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اوباما اور آنگ سان سوچی کی دوستی

امریکی صدرباراک اوباما ’ایسوسی ایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشنز‘ یا آسیان کی میٹنگ میں شرکت کرنے کے لیے بدھ کو برما کے دارلحکومت نیپیڈو پہنچے ۔ وہاں انھوں نے برما کے صدر تھین سین اور اپوزیشن لیڈر آنگ سان سوچی سے ملاقات کی۔ مس سوچی نے برما کے آئین پر تنقید کی جبکہ صدر اوباما نے سیاسی اصلاحات پر زور دیا۔