اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شدت پسندوں کی صلاحیت کم ہوئی ہے، کمر نہیں ٹوٹی‘

تصویر کے کاپی رائٹ AP
Image caption پاکستان میں گذشتہ پانچ ماہ سے فوجی آپریشن جاری ہے

فوج نے آج اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ دتہ خیل کے علاقے میں فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ اور جٹ طیاروں کی تازہ فضائی بمباری میں افسر سمیت تین فوجی اہلکار اور چونتیس شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ صورت حال کیا ہے، فوجی کاروائی کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والوں کو وا پس بھیجنے میں کیا مشکلات ہیں ۔ بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر نے دفاعی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار ریٹائرڈ بریگیڈیر محمد سعد سے پوچھا کہ فوج کو ابتک کیا کامیابیان حاصل ہوئیں؟