وزير اعظم کے مشير برائے خارجہ امور سرتاج عزیز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ضروری نہیں امریکہ کا دشمن ہمارا دشمن ہو‘

بری فوج کے سربراہ راحیل شریف کے امریکی دورے کے پس منظر میں ہماری ساتھی عنبر شمسی نے وزير اعظم کے مشير برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے بات کی اور سب سے پہلے پوچھا کہ کیا یہ دورہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعتماد کی کمی کو بحال کرنے کی کوشش ہے؟