اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

غیر قانونی ایف ایم ریڈیوز، پیمرا کیا کرے

پاکستان کی الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری ا اتھارٹی ملک میں چلنے والے کچھ غیر لائیسنس شدہ ایف ایم ریڈیوز کی نشریات روکنے کے لیےکیا ایسے موثر اقدامات کر سکتی ہے، کہ یہ نشریات پنپنے نہ پائیں۔ بی بی سی اردو سروس نے اس سلسلے میں براڈ کاسٹ انجنیر نعیم مرزا سے بات کی اور پوچھا کہ غیر قانونی اورغیر لائیسنس شدہ ایف ایم ریڈیو سٹیشنز ملک کے کن علاقوں میں ہیں، ان کی نشریات سے ان علاقوں میں کیا اثرات مرتب ہورہے ہیں اور اس سلسلے میں پیمرا اتھارٹی کیا کرسکتی ہے۔براڈ کاسٹ انجنیر نعیم مرزا