اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھٹو کے شہر میں عمران

لاڑکانہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے قبل انتہائی جوش و خروش پایا جاتا ہے جو اس سے قبل صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسوں میں نظر آتا تھا۔ لاڑکانہ سے بی بی سی اردو سروس کی رپورٹ