اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان صدر نہیں چاہتے کہ امریکی فوج واپس جائے

تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption کیپٹں اینڈی افغانستان میں کابل کی پہاڑیوں پر مشق کرتے ہوئے

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکی فوجی افغانستان میں مزید ایک برس کے لیے جنگی کارروائیوں میں براہِ راست شریک ہوں گے۔ اوباما انتظامیہ کے بارے میں کئی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جاتی رہی ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی ابہام کا شکار ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی کی نصرت جہاں نے امریکہ میں تجزیہ کار احسان احراری سے بات کی اور پوچھا کے اوباما کے اس اعلان کا کیا مطلب لیا جائے؟