اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا پاکستان ایبولا سے نمٹنے کے تیار ہے؟

پاکستان کو ایبولا وائرس کے خطرات سے بچانے کی تیاریوں کے جائزے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا جائزہ مشن آج اسلام آباد پہنچا ہے، لیکن پاکستان کے ہوائی اڈوں اور ہسپتالوں میں ابھی تک ایبولا سے بچاؤ کی تیاریاں بظاہر مکمل نہیں کی جا سکیں ہیں۔ عالمی ادارہِ صحت نے ایبولا کو ملک میں پھیلنے سے روکنے کی تیاریاں کرنے کے لیے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی تھی جو گزشتہ ہفتے ختم ہو چکی ہے۔ اسلام آباد سے آصف فاروقی کی رپورٹ