اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روس کا نیا ’ثقافتی تصادم‘

روس میں گلوکاروں اور سلبرٹیز کے فن پر پابندیوں میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ وہ یوکرین پر روس کی پالیسی سے اختلاف رکھتے ہیں۔ جو فنکار روس کی پالیسی کو تسلیم کرتے ہیں اُن کے لیے سٹیج کے دروازے کھلے ہیں جبکہ وہ جو تنقید کرتے ہیں کہ اُن کے لیے راستے بند ہیں۔ بعض لوگ اِسے روس کا نیا ثقافتی تصادم قرار دے رہے ہیں۔