اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تشدد میں اضافہ، عورت آواز اٹھانے لگی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 25 نومبر کو عورتوں پر تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کے تحت عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسے میں ہماری ساتھی ماہ پارہ صفدر نے پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم عورت فاؤنڈیشن کی ربعیہ ہادی سے بات کی اور یہ پوچھا کہ پاکستان میں عورتوں کے خلاف تشدد کے حجم کو کس طرح سے بیان کیا جاسکتا ہے۔