آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باؤنسر سے زخمی ہونے والے فلپ ہیوز چل بسے

آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز وفات پا گئے ہیں۔ انھیں منگل کو سڈنی میں آسٹریلیئن فرسٹ کلاس کرکٹ کے ایک میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے شدید چوٹ آئی تھی۔