اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سیاسی اداروں کو کمزور کرنے کی سازش ہے

پاکستان میں کرپشن کے مسئلے پر بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں سول ملٹری تعلقات پر ایک کتاب ’ملٹری ایجینسی، پالیٹکس اینڈ سٹیٹ آف پاکستان‘ کے مصنف، ڈاکٹر اعجاز حسین پر بات کرتے ہوئے کہ کہا الزام تراشیاں اور جوابی الزام تراشیاں سیاسی نظام کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔