اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اشرف غنی افغان حکومت کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں‘

پاکستانی فوج کے سربراہ اور امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری کے درمیان بات چیت میں افغانستان اہم نقطہ ہے، تو خود افغانستان ان دونوں ملکوں سے کیا تواقعات رکھتا ہے۔ یہی جاننے کے لیے بی بی سی کی ارم عباسی نے کئی کتابوں کے مصنف اور خطے کے امور کے ماہر موسٰی خان جلال زئی سے بات کی۔