اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ہانگ کانگ میں پھر جھڑپیں

ہانگ کانگ میں جمہوریت پسند مظاہرین نے حکومت کے ہیڈ کوارٹر کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کے جس دوران پوليس نے مظاہرين پر پيپرسپرے اور لاٹھيوں کا استعمال کيا۔