اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیپال:سیاحوں کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ

نیپال کی مرکزی صنعت سیاحت ہے۔ ملکی اور اندرونی حالات کے اتار چڑھاؤ کے باوجود دس فیصد کي شرح سے بڑھ رہی ہے۔ نيپال نے دو ہزار گيارہ کو سیاحت کا سال قرار دیا تھا اور تب سے ملک ميں سیاحوں کی تعداد بيس فیصد بڑھ گئی ہے۔ ليکن سياحت کو اب بھي چيلنجز کا سامنا ہے۔ کھٹمنڈو سے صبا اعتزاز کي رپورٹ۔