افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکی خصوصي مندوب ڈین فلڈ مین
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’افغانستان، پاکستان میں آئی ایس کے کوئی شواہد نہیں‘

افغانستان کے مستقبل کے بارے ميں بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکی خصوصي مندوب ڈین فلڈ مین سے بات کی اور پوچھا کہ گذشتہ ايک دہائی میں کيا حاصل کيا ہوا؟